پدم ناتھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پدم (سانپ) کی قسم سے ایک سانپ جو سوا بالشت کا ہوتا ہے بدن دوانی کے دور کے برابر موٹا اور رنگ سفید ملگجا سرخی مائل سا منہ پھن سے نصف انچ آگے کو نکلا ہوا ہوتا ہے ہونٹ موٹے آنکھیں سیاہ کپڑے پر چڑھ جاتا ہے پدم ناتھ کے کاٹنے سے آدمی مر سکتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پدم (سانپ) کی قسم سے ایک سانپ جو سوا بالشت کا ہوتا ہے بدن دوانی کے دور کے برابر موٹا اور رنگ سفید ملگجا سرخی مائل سا منہ پھن سے نصف انچ آگے کو نکلا ہوا ہوتا ہے ہونٹ موٹے آنکھیں سیاہ کپڑے پر چڑھ جاتا ہے پدم ناتھ کے کاٹنے سے آدمی مر سکتا ہے۔